محرم الحرام ایک دن یا ایک مہینہ نہیں بلکہ ایک طرز زندگی ہے۔ایک ایسا طرز زندگی جس کی بنیاد امام حسین علیہ السلام نے اپنی زندگی کی قربانی دے کر کی اور قیامت تک کے لئے ہمارے لیے زندگی کے اصول متعین کر دیئے ۔
آپ نے امت کو محرم اور حرام کا مطلب سمجھا دیا۔ جھوٹ، غلط اختیارات کا استعمال ، ظالم خواہ کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو کتنی ہی بڑی تعداد میں ہو آپ کا اصولی فیصلہ اور صحیح سمت میں قدم دنیا اور آخرت میں آپ کا مقام متعین کرتا ہے ۔
آج بھی ہم مستقل محرم سے گزر رہے ہیں ۔ کشمیر فلسطین میں مسلمان مستقل یزیدی قوتوں کے خلاف برسرپیکار ہیں اور اپنی بقا کی جنگ کے لئے گزشتہ کئی دہائیوں سے طاغوتی طاقتوں سے نبردآزما ہیں ۔
پانچ اگست سے فاشسٹ نازی یزیدی مودی نےکشمیر کی جنت نظیر وادی کو میدان کربلا بنایا ہوا ہے۔ کرفیو نافذ کرنے والے اداروں نے سیکیورٹی کے نام پر ظلم و بربریت کی وہ مثال قائم کردی ہے کہ وہ نازی مظالم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے لیکن مودی بھول گیا کہ ہم امام حسین علیہ السلام کے وارث دنیا کی جنگ اور آزمائش آخرت کی جنت اور کامیابی کے لئے برداشت کرنے سے کبھی نہیں بھاگے اور اب بھی نہیں بھاگیں گے۔
ہر ظلم کی صبح ہوتی ہے اس ظلم کی صبح بھی ہو گی۔
انشاءاللہ

No comments:
Post a Comment
Thanks for reading the blog... Keep reading, sharing and spreading.